: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے آج مزید اپنے
پانچ امیدواروں کی فہرست کو جاری کی جس میں حلقہ پٹن
چیرو سے سید
رحمت‘عنبر پیٹ سے نلی گنٹی شرتھ‘سکندر آباد سے جیمس سلوسٹر‘نظام آباد اربن
سے میر مجاز علی‘اور بھون گیر سے موتی لعل نائک کو اس فہرست میں اسمبلی
امیدوار بنایاگیا۔
Mohammed khalid Says:
M A Faheem is the right candidate for Nizamabad MLA he work hard and make successful majlis in Nizamabad Majaz just come and bad reputation in congress in nzb we want to rlease nizamabad from congress muslim zalim leaders, majaz is one of them .this is mujlis mistake they will lose nizamabad MLA seat. now faheem is more popular than Majaz